ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ایردوآن اہم یورپی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے

ایردوآن اہم یورپی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے

Fri, 02 Sep 2016 16:27:01    S.O. News Service

انقرہ2؍ستمبر(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)ترک صدر رجب طیب ایردوآن جی20کے اجلاس کے موقع پر جرمنی، فرانس اور اٹلی کے رہنماؤں سے مشترکہ ملاقات کریں گے۔ اتوار کے روز یہ ملاقات ہانگ ژو شہر میں ہو گی۔ انقرہ حکومت کی جانب سیبتایا گیا ہے کہ اس ملاقات میں مہاجرین کی ڈیل اور ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترکی میں جاری کریک ڈاؤن جیسے موضوعات پر بات چیت ہو گی۔ جی 20 سمٹ میں شریک ایردوآن کانفرنس کے حاشیے پر امریکی صدر باراک اوباما سے بھی ملاقات کر رہے ہیں۔


Share: